الفجر ویلفیئر سنٹر

اس شعبہ کے تحت ہزاروں لوگوں کو فلٹر شدہ پانی فراہم کیا جاتا ہے، جس کی سالانہ لاگت تقریباً دس لاکھ روپے ہے۔

اور اسی شعبہ کے تحت 2025 کے سیلاب زدگان میں خشک راشن اور نقدی بھی تقسیم کی گئی۔

6,500 روپے ماہانہ سے ایک بچے کی تعلیم، خوراک اور رہائش ممکن ہے

کسی طالب علم کی کفالت کریں، سبیلِ آب میں حصہ ڈالیں، یا مسجد میں تعاون کریں۔ ہر روپیہ امانت ہے۔