اسلامی ڈیجیٹل میڈیا
الفجر میڈیا
روزانہ ایک حدیثِ مبارکہ، درسِ قرآن اور متفرق بیانات ہزاروں لوگوں تک۔
اس شعبہ کے تحت متفرق بیانات، روزانہ ایک حدیثِ مبارکہ اور درسِ قرآن ہزاروں لوگوں تک پہنچائے جاتے ہیں۔
6,500 روپے ماہانہ سے ایک بچے کی تعلیم، خوراک اور رہائش ممکن ہے
بچوں کی تعلیم، صاف پانی کے پروجیکٹ یا مسجد کی دیکھ بھال میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ہم آپ کے ہر روپے کو امانت سمجھتے ہیں۔