80 زیرِ تعلیم
مدرسہ انوار القرآن للبنین

اس شعبہ کے تحت بچوں کو ناظرہ اور حفظِ قرآن کے ساتھ ساتھ روزمرہ پیش آنے والے مسائل کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ اس شعبہ میں تقریباً 80 طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

جبکہ دور دراز کے طلبا کا قیام، طعام اور علاج معالجہ بھی ادارہ کے ذمہ ہے۔

ادارے کے ذمہ: قیام · طعام · علاج معالجہ. یہ اخراجات مکمل طور پر اہلِ خیر کے تعاون سے پورے ہوتے ہیں۔

6,500 روپے ماہانہ سے ایک بچے کی تعلیم، خوراک اور رہائش ممکن ہے

کسی طالب علم کی کفالت کریں، سبیلِ آب میں حصہ ڈالیں، یا مسجد میں تعاون کریں۔ ہر روپیہ امانت ہے۔