مساجد کی تعمیر و دیکھ بھال
تعمیرِ مساجد
اس شعبہ کے تحت جامع مسجد الہدیٰ بانو قائم ہے، جس کی تمام تر ضروریات الفجر فاؤنڈیشن کے ذمہ ہیں۔
شعبہ تعمیرِ مساجد کے تحت جامع مسجد الہدیٰ بانو قائم ہے، جس کے تمام تر ضروریات الفجر فاؤنڈیشن کے ذمہ ہے۔
6,500 روپے ماہانہ سے ایک بچے کی تعلیم، خوراک اور رہائش ممکن ہے
کسی طالب علم کی کفالت کریں، سبیلِ آب میں حصہ ڈالیں، یا مسجد میں تعاون کریں۔ ہر روپیہ امانت ہے۔