الفجر ایجوکیشن سکول سسٹم

اس شعبہ کے تحت بچیوں کو اوّل سے میٹرک تک تعلیم دی جاتی ہے اور ان بچیوں کا قیام، طعام اور علاج معالجہ بھی ادارے کے ذمہ ہے۔

ادارے کے ذمہ: قیام · طعام · علاج معالجہ. یہ اخراجات مکمل طور پر اہلِ خیر کے تعاون سے پورے ہوتے ہیں۔

6,500 روپے ماہانہ سے ایک بچے کی تعلیم، خوراک اور رہائش ممکن ہے

بچوں کی تعلیم، صاف پانی کے پروجیکٹ یا مسجد کی دیکھ بھال میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ہم آپ کے ہر روپے کو امانت سمجھتے ہیں۔