الفجر ویلفیئر سنٹر کے ذریعے 2025 کے سیلاب زدگان میں خشک راشن اور نقدی تقسیم کی گئی۔
الفجر ویلفیئر سنٹر کے تحت 2025 کے سیلاب زدگان میں خشک راشن اور نقدی تقسیم کی گئی۔
اسی شعبہ کے تحت ہزاروں لوگوں کو فلٹر شدہ پانی بھی فراہم کیا جاتا ہے، جس کی سالانہ لاگت تقریباً دس لاکھ روپے ہے۔